جمعہ 9 اکتوبر 2026 - 03:22
حدیث روز | لمحہ بھر کی لذت کے لیےطویل غم

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں عارضی خواہشات کے انجام اور اس سے پیدا ہونے والے طویل غم سے خبردار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الامالی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

«رُبَّ شَهْوَةِ سَاعَةٍ تُورِثُ حُزْنًا طَوِیلًا.»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

بہت سی ایسی خواہشیں ہیں جو ایک لمحے کی ہوتی ہیں مگر طویل غم کا سبب بن جاتی ہیں۔

أمالی طوسی، ص 533، ح 1162

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha